کمار سنگارا برطانیہ سے واپسی پر قرنطینہ میں چلے گئے
مجھے کووڈ19 کی کوئی علامات ظاہرنہیں ہوئی ہیں لیکن حکومتی ہدایات کے مطابق خود کو قرنطینہ میں رکھا ہے:سابق سری لنکن کپتان
ذیشان مہتاب پیر 23 مارچ 2020 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ 'میں ایک ہفتہ قبل لندن سے یہاں پہنچا تو میں نے ٹی وی پر دیکھا کہ ہدایت کی جارہی ہےکہ جس نے بھی بیرون ملک سفر کیا ہے وہ پولیس میں اپنا اندراج کرائے اورپھر قرنطینہ میں چلا جائے'۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ حکومت نےحال ہی میں بیرون ملک سے آنے والوں میں سے 3 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کا بتایا ہے اور حکومت کے مطابق یہ 3 لوگ حکام سے کورونا وائرس کی علامات کو چھپا رہے تھے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ سری لنکا میں 80 لوگوں میں وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.