صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات ، کرونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو

بدھ 25 مارچ 2020 18:56

صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات ، کرونا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2020ء) صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی جس میں کرونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور پنجاب میں حکومت کے اقدامات پر گورنر پنجاب کو بریفنگ دی گئی ۔