یمنی زیدی ڈرامہ ’’الفت‘‘ میں شہزاد شیخ کے ساتھ نظر آئیں گی

جمعرات مارچ 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) اداکارہ یمنی زیدی ڈرامہ ’’الفت‘‘ میں شہزاد شیخ کے ساتھ نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

سراج الحق کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے میں اداکارہ یمنی زیدی ’’مشک‘‘ اور شہزاد شیخ ’’ارتضی ‘‘ کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میںکومل عزیز اور گوہر رشید بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :