سر سیّد احمد خاں کی122ویں برسی کل منائی جائے گی
جمعرات 26 مارچ 2020 21:46
(جاری ہے)
سر سیّد احمد خاں نے ادبی خدمات کیلئی1857ء میںمحمڈن اینگلو اورینٹل کالج کی بنیاد رکھی جسی1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔سر سیّد ایک بلند پایہ مبلغ تھے انہوں نے انہوں نے قرآن پاک کی تفسیر لکھی لیکن اسے پایہ تکمیل تک نہ پہنچا سکے۔سر سیّد احمد خاںکا قوم پر اتنا بڑا احسان ہے کہ بر صغیر کے مسلمانوں میںآج جو تعلیم عام نظر آتی ہے اس کی داغ بیل سر سیّد احمد خاں نے ڈالی۔محسن قوم و ملت سر سیّد احمد خاں 27مارچ 1898ء کو علی گڑھ میں انتقال کر گئے تھے انہیں وہیں پر دفن کیا گیا ہے ۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
نہم و دہم جماعت 2027کیلئے پرمیشن اوررجسٹریشن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
-
پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجویٹ پروگرامز کے پہلے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان
-
خصوصی افراد کیلئے وزارتِ تعلیم اور نیوٹیک کے اشتراک سے این ٹی سی ایس پی کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام سکولوں میں اساتذہ اور عملے کی مکمل پڑتال اور سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم
-
تاریخ میں پہلی بار پرائمری کلاسوں میں اے آئی بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش پروفینسی ٹریننگ ملتوی
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.