
امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی
امریکا میں کورونا وائرس سے 1ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 80ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں
عثمان خادم کمبوہ
جمعرات 26 مارچ 2020
22:27

(جاری ہے)
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی فوجی قیادت نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے متبادل انتظامات کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔
برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے اگر سیاسی قیادت بھی کورونا وائر س کا شکار ہو ئی تو امریکہ میں مارشل لاء لگایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کی علاج دریافت نہ ہونے کے باعث پوری دنیا کو اس وائرس سے خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ پوری دنیا کہ سائنسدان نے ویکسئین کی تیار کیلئے سر جوڑ لئے ہیں ۔ اور فرانس، امریکہ ، برطانیہ سمیت دیگر ملک جانوروں اور انسانوں پر تجزبات کررہے ہیں۔ دوسری جانب چین نے کورونا کی وبا پر قابو پالیا ہے اور اب چین نے اپنے ملک میں غیرملکیوں کی آمد پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے تاکہ دنیا میں پبھیلتی ہوئی اس وبا سے چین محفوظ رہ سکے اور ملک میں دوبارہ وبا نہ پھوٹ پڑے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.