میرا اوڑھنا بچھونا ہی تھیڑ ہے ،ذوالقرنین حیدر کے ڈرامے میں کام کی پیشکش پر الحمرا میں اسٹیج ڈرامہ چھوڑ دیا تھا ‘ روبی انعم
تھیٹر پر جہاں خوشیاں اور شرارتیں ہیں وہیں بہت درد اور تکالیف بھی ہیں ،فنکار درد کو اپنے اندر سمو لیتا ہے ‘ خصوصی گفتگو
ہفتہ 28 مارچ 2020 12:05
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے روبی انعم نے کہا کہ مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ ذوالقرنین حیدر جب مری کے مال روڈ پر نکلتے تو شور مچ جاتا تھا ان کی مقبولیت دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی تھی ۔
انہوں نے کہا کہ تھیٹر پر جہاں خوشیاں اور شرارتیں ہیں وہیں بہت درد اور تکالیف بھی ہیں ، فنکار کا کام ہی خوشیاں بکھیرنا ہوتا ہے اور وہ دوسروں کے لئے درد کو اپنے اندر سمو لیتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے مجھے آگے بڑھنے میں مدددی میں ان کی شکر گزار ہوں اور انہیں زندگی میں کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ذوالقرنین حیدر انتہائی با صلاحیت ڈائریکٹر اور اداکار ہیں اور آج تھیٹر کو ان جیسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.