یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

منگل 31 مارچ 2020 13:41

یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث تاجروں کی قیمتی دھات میں سرمایہ کاری ہے۔

(جاری ہے)

لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1621 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1627 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1621.60 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1629.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔