سعودی مملکت میں کورونا کے مریض صحت یاب ہونے لگے
محکمہ صحت نے آج کے روز 50 افراد کے شفایاب ہونے کی خوش خبری سُنا دی
محمد عرفان منگل 31 مارچ 2020 18:18
(جاری ہے)
سعودی وزیرِ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز بھی کرونا کے 49 مریض صحتیاب ہوکر گھر چلے گئے تھے۔
جبکہ 22افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے باعث زندگی سے محروم ہونے والوں کی گنتی 8 ہو چکی ہے۔ اس تمام صورتحال میں سعودی حکومت کی جانب سے عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ عائد کی گئی پابندیوں پر عمل کریں، بصورت دیگر ان کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی حکومت مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئی سخت اقدامات اٹھا رہی ہے۔ اس وقت سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں لاک ڈاون ہے۔ سعودی عرب کے بیشتر نجی و سرکاری ادارے بند کیے جا چکے ہیں، جبکہ مساجد کو نمازوں کی ادائیگی کیلئے بھی بند کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.