ٰحکومت علمائے کرام پر قائم مقدمات خارج کرے اور آئمہ کرام کی تذلیل پر معافی مانگے،مفتی حمادمدنی
کرونا کی وباکو اللہ کا غضب سمجھاجائے اور اس کے خاتمے کے لئے اللہ کے حضورگڑگڑاکر معافی مانگی جائے، جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام (س) کراچی
منگل 31 مارچ 2020 23:53
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ علماء کی گرفتاریوں پر عوام میں شدید غم و غصہ پایاجارہا ہے،علماء ہی وہ طبقہ ہے جس نے ہمیشہ قومی یکجہتی کی فضا ء قائم کرنے میں قومی اداروں کی مدد کی ہے اورجو مثبت اور تعمیری کردار اس وقت علمائے کرام ادا کررہے وہ قابل ستائش ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کرونا وائرس پر لاک ڈائون کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ،مارکیٹوں اور گلیوں میں بھی لوگوں کے رش کو کم کیے بغیر کرونا پر قابو نہیںپایا جاسکتا،اس کے لئے ضروری ہے کہ کرفیو کی طرز پر اقدامات کرکے کرونا کو قابو کیا جائے ،دوسری جانب حکومت نے کرونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے لئے قومی یکجہتی کا ماحول بنانے کے لئے اقدامات نہ کرکے قوم کو تذبذب میں ڈال دیاہے ۔انہوں نے دعاکی کہ اگلا جمعہ مسجدوںمیں باجماعت ادا کرنے کے حالات بن جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.