کورونا وائرس کی عالمی وباء، پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کو 25 کھرب ڈالر کے سپورٹ پیکج کی ضرورت ہو گی،
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی کی رپورٹ
بدھ 1 اپریل 2020 14:04
(جاری ہے)
یو این سی ٹی اے ڈی کے ڈائریکٹر گلوبلائزیشن اینڈ ڈویلپمنٹ سٹریٹیجیز رچرڈ کوزل رائٹ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کو رپورٹ میں پیش کی گئی تجاویز پر باریک بینی سے غور کرنا ہو گا تاکہ ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو پہلے سے پہنچنے والے نقصانات اور مستقبل کے نقصانات سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو 20 تا 30 کھرب ڈالر کے خسارے کا سامنا ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ممالک سے فروری اور مارچ کے دوران 59 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء ہوا ہے جبکہ 2008ء کے بحران سے سرمایہ کاری کا انخلاء 26.7 ارب ڈالر رہا تھا۔ عالمی ادارے نے مزید کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو رواں سال 25 کھرب ڈالر کے سپورٹ پیکج کی ضرورت ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال میں ان ممالک میں کیپیٹل مارکیٹ میں دس کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری، قرضوں کی واپسی کے حوالے سے دس کھرب ڈالر کے سپورٹ پیکج اور صحت کے شعبہ میں معاونت کے لئے 5 کھرب ڈالر کی معاونت کی ضرورت ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں 170 ممالک شامل ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ جی 20 ممالک کو عالمی معیشت کے سہارا اور ترقی پذیر ممالک کو معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.