دُبئی اور شارجہ میں مقیم والدین کو اچھی خبر سُنا دی گئی
وزارت تعلیم نے پاکستانی اور بھارتی سکولوں کی انتظامیہ کو پہلی ٹرم کی ٹرانسپورٹ فیس واپس کرنے کا حکم سُنا دیا
محمد عرفان جمعرات 2 اپریل 2020 11:49
(جاری ہے)
کیونکہ ان اسکولز کا تعلیمی سیشن5 اپریل 2020ء سے شروع ہونا ہے۔
بس فیسوں کی واپسی کا اطلاق دیگر نجی اسکولز پر بھی ہو گا۔ والدین کی جانب سے بھی مملکت میں اسکولز کی بندش کے باعث آواز اُٹھائی جا رہی تھی کہ انہیں اسکول بس کی فیس واپس دلائی جائے۔ شارجہ پرائیویٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے بھی گزشتہ روزدو سرکلر جاری کیے گئے ہیں جن میں نجی اور ایشیائی اسکولوں کوتاکید کی گئی ہے کہ والدین کو ٹرانسپورٹ فیس اور نیوٹریشن فیس واپس کر دیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکول بند ہونے کے باعث جن سروسز سے بچے فائدہ نہیں اُٹھا رہے ان کے بدلے میں وصول کی گئی فیسیں بھی واپس کرنا ہوں گی۔ تاہم والدین کو بھی پابند کیا گیا ہے کہ وہ تعلیمی سال کے دوران ادا نہ کی گئی فیسیں فوری طور پر جمع کرائیں۔ اس سرکلر میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایشیائی اسکولز ٹرانسپورٹ فیس اور نیوٹریشن فیس وصول نہیں کریں گے۔ صرف ٹیوشن فیس وصول کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.