سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 7ارب 11کروڑ 84 لاکھ روپے کے فنڈزجاری
جمعرات 2 اپریل 2020 13:54
(جاری ہے)
پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے ایکسپو سینٹر پشاور کے لیے 24کروڑ، ایکسپو سینٹر کوئٹہ کے لیے 8کروڑ،سی پیک کے گوادر میں واٹر پلانٹ کے لیے 32کروڑ،سبی رکھنی روڈ کے لیے 80کروڑ،گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے 80کروڑ،گوادر میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے 80کروڑ،ڈبوری۔
اورکزئی روڈ کی تعمیر کے لیے 27کروڑ 50لاکھ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.