امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

جمعرات 2 اپریل 2020 14:10

امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ ملک سمیت دنیا بھر میں لاک ڈائون کی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 4.4 فیصد گر کر 20943.51 پوائنٹ پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 4.4 فیصد کم ہوکر 2470.50 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 4.4 فیصد کمی کے ساتھ 7360.58 پوائنٹ پر بند ہوا۔اس سے قبل یورپی سٹاک مارکیٹس بھی مندی پر ہی بند ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :