کمشنر کراچی کا حکومت کے احکامات پر عملدرآمد کے لئے انتظای آرڈر جاری
بیکریوں کو صبح آٹھ بجے سے پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی،مٹھائی کی دکانیں بدستور مکمل طور پر بند رہیں گی،کمشنر کراچی
جمعہ 3 اپریل 2020 22:20
(جاری ہے)
دواوں اور کھانے پینے کی ضروری اشیا کی فراہمی کے لئے آن لائن سروس فراہم کر نے والے جن ادارورں اجازت ہے انھیں کورئیر سروس کے ذریعے دوائین اور ضروری کھانے پینے کی اشیا گھروں پر ڈیلوری کی اجازت ہو گی۔
صنعتی علاقوں میں صرف دوائیں اور کھانے پینے کی ضروی اشیا بنانے والی فیکڑیوں کو کام کر نے کی اجازت ہے ۔۔ جن افراد کو کورونا علامات کا شبہ ہو وہ کمشنرکراچی آفس میں متعین محکمہ صحت کے ڈاکڑز مندرجہ ذیل نمبروں پر فوری اطلاع دیں تاکہ ان کی مدد کی جا سکے۔کمشنر کراچی کنٹرول رو م کے نمبر 99204439، 99204451، 99206565، 99204452درج ذیل ہیں کنٹرول روم 24 گھنٹے کھلا ہے واٹس اپ نمبر-0111712 0316 پر صرف میسیج کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔جبکہ وفاقی حکومت کا ہیلپ لائن نمبر1166 ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.