کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے گلشن حدید کے تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں فوری طور پر او پی ڈیز بند کی جارہی ہیں، غلام مرتضیٰ بلوچ
ان ہسپتالوں میں صرف ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے طبی عملہ موجود رہے گا، صوبائی وزیر
جمعہ 3 اپریل 2020 22:53
(جاری ہے)
اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ لانڈھی میں دو مریض اور گلشن حدید میں تین کورونا پازیٹو کیسز آئے ہیں۔
صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ نے گلشن حدید میں ڈاکٹر سمیت تین افراد میں کورونا پازیٹو ہونے پر گلشن حدید میں سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں او پی ڈیز کو فوری طور بند کرنے کی ہدایت۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گلشن حدید کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملہ موجود رہے گا جو صرف ایمرجنسی دیکھے گا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں غلام مرتضیٰ بلوچ نے ضلع ملیر کی عوام سے درخواست کی کہ کراچی میں لوکل ٹراسمیشن سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث عوام سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کرتے ہوئے گھروں میں رہیں کیونکہ کورونا وائرس کا کوئی اور علاج نہیں سوائ سماجی فاصلے برقرار رکھنے کے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام سندھ حکومت کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے لاک ڈائون پر مکمل عمل کریں۔ اس تعاون کے زریعے ہی ہم کورونا وائرس پر قابو پاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کورونا وائرس کے لئے جامع منصوبے پر کام کر رہی ہے اور جلد روزانہ اجرت کمانے والے اور غریب مستحقین کی بھرپور مدد کرے گی۔#مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.