لوکل گورنمنٹ کمیشن کی سب کمیٹی کا اجلاس،کمیٹی ممبران کا ڈی ایم اے ظفر اقبال کی طرف سے مکمل ریکاڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
ہفتہ 4 اپریل 2020 00:16
(جاری ہے)
انکوئری میں انکشاف ہوا ہے کہ شاپ فیشیا بورڈز کی آکشن گزشتہ 5 سال سے نہیں کی گئی جس سے ادارے کو 50 کروڑ کا نقصان ہوا۔
انکوئری میں انکشاف ہوا گزشتہ سال منڈی مویشیاں نہ لگانے کی وجہ سے بھی ادارے کو 9 کروڑ کا نقصان ہواہے۔مجسٹریٹ ریکوری سعد بن اسد سے کمیٹی نے انکوئری کے دوران سوال کیا کے 2016 سے زون ایمپکٹ نیون سائن اے ڈی و ر دیگر ڈیفالڑر کمپنیوں سے 7 کروڑ کی ریکوری کیوں نہیں کی جا سکی،جس پر سعد بن اسدنے کمیٹی کو بتایا ایک سال سے کوئی ریکوری کیس ڈی ایم اے کی طرف سے ان کو نہیں بھیجا گیا، اس سے پہلے کچھ کیس بھیجے گئے جن کے نام اور پتہ ہی غلط درج ہیں۔مذکورہ معاملہ پر اراکین کمیٹی علی بخاری نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ چوری کیا گیا ایک ایک پیسہ وصول کیا جائے گا اور ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔ دونوں افسران کمیٹی کے ساتھ تعاون کریں غلط بیانی کے ساتھ کام لیا تو سنگین نتائج کے لیے تیار رہیں،سسٹم کی بہتری کے لئے ہم اداروں اور افسران کا ساتھ دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.