وہ 11 کرکٹرز جن کے نام گھریلو اشیا سے ملتے ہیں
قومی ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی کا نام شاہین آفریجی رکھا گیا ہے اور انکی جگہ فریج کی تصویر لگائی گئی ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 اپریل 2020 13:36
(جاری ہے)
ہوم الیون میں شامل ساؤتھ افریقہ کے کھلاڑی وکٹ کیپر کوئٹن ڈی کوک کا نام کوئٹن ڈی سوکس رکھ کر ان کی جگہ جراب کی تصویر لگائی گئی ہے۔
آل راؤنڈرز میں سری لنکا کے کھلاڑی تھیساراپریرا کو تھیسارا پرچیئرا بنا کر کرسی کی تصویر لگائی گئی ہے۔ بھارت کے کھلاڑی واشنگٹن سندار کا نام واشنگ یور ہینڈز سندارا رکھا گیا ہے۔آئی سی سی کی ہوم الیون میں ساؤتھ افریقہ کی خاتون کھلاڑی میریزین کیپ کو میزیزین ٹیپ کا نام دیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی کا نام شاہین آفریجی رکھا گیا ہے اور ان کی جگہ فریج کی تصویر لگائی گئی ہے۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی لوکی فرگوسن کو چابی سے تشبیہہ دیتے ہوئے ان کا نام لوکی فرگوسن رکھا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی شیلڈن کوٹریل کے آخری نام کو کیٹریل بنا دیا گیا ہے۔فلیڈ امپائرز کیلئے آئی سی سی نے انگلینڈ کے رچرڈ کیتھلنگ کا نام کیٹلنگ اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاؤل ریفل کا نام پاؤل ٹریفل رکھا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.