آئی سی سی نے کھلاڑیوں اور گھریلو اشیا کے نام ملا کر کرکٹ ٹیم بنا دی
آئی سی سی نے مختلف ٹیموں سے گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے’ہوم الیون‘ کی ٹیم تشکیل دی ہے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی کا نام شاہین آفریجی رکھا گیا ہے اور ان کی جگہ فریج کی تصویر لگائی گئی ہے
ہفتہ 4 اپریل 2020 22:47
(جاری ہے)
ہوم الیون میں شامل ساؤتھ افریقہ کے کھلاڑی وکٹ کیپر کوئٹن ڈی کوک کا نام کوئٹن ڈی سوکس رکھ کر ان کی جگہ جراب کی تصویر لگائی گئی ہے۔
آل راؤنڈرز میں سری لنکا کے کھلاڑی تھساراپریرا کو تھیسارا پرچیئرا بنا کر کرسی کی تصویر لگائی گئی ہے۔ بھارت کے کھلاڑی واشنگٹن سندار کا نام واشنگ یور ہینڈز سندارا رکھا گیا ہے۔آئی سی سی کی ہوم الیون میں ساؤتھ افریقہ کی خاتون کھلاڑی میریزین کیپ کو میزیزین ٹیپ کا نام دیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی کا نام شاہین آفریجی رکھا گیا ہے اور ان کی جگہ فریج کی تصویر لگائی گئی ہے۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی لکی فرگوسن کو چابی سے تشبیہہ دیتے ہوئے ان کا نام لوکی فرگوسن رکھا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی شیلڈن کوٹریل کے آخری نام کو کیٹریل بنا دیا گیا ہے۔فلیڈ امپائرز کیلئے آئی سی سی نے انگلینڈ کے ریچرڈ کیتھلنگ کا نام کیٹلنگ اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاؤل ریفل کا نام پاؤل ٹریفل رکھا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.