غیر ملکی شہریوں کے خلاف متنازعہ بیان پر کویتی اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا
اتوار 5 اپریل 2020 13:30
(جاری ہے)
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق 71 سالہ اداکارہ حیاة الفہد نے ایک مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر تارکین وطن کو ملک سے باہر نکال دینا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم تنگ آچکے ہیں، اگر ہم بیمار ہو گئے تو ہمارے لیے ہسپتال نہیں رہیں گے۔ انہوں نے تارکین کو کویت سے باہر نکال کر صحرا میں رکھنے کی بھی تجویز دی۔ واضع رہے کہ اداکارہ کے اس بیان سے بیشتر ٹوئٹر صارفین نے اختلاف کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کویت کی معیشت کا انحصار تارکین وطن پر ہے اور اداکاہ کا یہ بیان انتہائی غیر مناسب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.