فرانزک رپورٹ کی آڑ میں عمران خان کے پیاروں کو بچایا لیا جائیگا،مولابخش چانڈیو
چینی اور آٹے کے اسکینڈل میں ملوث بے نقاب ہو چکے اب کس بات کا انتظار ہے، ترجمان پیپلزپارٹی
اتوار 5 اپریل 2020 15:45
(جاری ہے)
سنیٹرمولابخش چانڈیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینی اور آٹے کے اسکینڈل میں ملوث بے نقاب ہو چکے اب کس بات کا انتظار ہے۔ترجمان پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان صاحب اب تک ملوث افراد جیل میں ہونے چاہئے تھے۔انہوں نے کہا کہ فرانزک رپورٹس کی آڑ میں اپنے جانشین اور نائب کو بچانے کی کوشش ہے۔مولا بخش چانڈیو نے سوال کیا کہ کیا آصف زرداری اور نواز شریف کی گرفتاری کے وقت فرانزک رپورٹ کا انتظار کیا گیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.