ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

اتوار 5 اپریل 2020 18:50

ملتان ۔05 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز اتوار ملتان کا درجہ حر ارت زیادہ سے زیادہ 33.5اور کم سے کم 17.8ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 77فیصد اور شام پانچ بجے 31فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :