یورپی یونین تاریخ کے سب سے بڑے بحران سے دوچار ہے، جرمنی
جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے خطرناک بحران کا سامنا ہے،فرانس کی بھی وارننگ
منگل 7 اپریل 2020 13:11
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اب پوری دنیا میں 70 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ان میں سے 50 ہزار صرف یورپ سے ہیں۔
جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے بحران سے نکلنے کے لیے تاہم اتفاق اور اتحاد کا مطالبہ کیا۔یورو زون کے وزرائے خزانہ کی کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے خبردار کیا کہ میرے نزدیک یورپی یونین اس وقت تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر کوئی دوسرے کی طرح ہی متاثر ہے اور اس وجہ سے یہ سب یورپ بشمول جرمنی کے مفاد میں ہے کہ وہ اس ٹیسٹ کا مل کر مقابلہ کرے۔خیال رہے کہ اٹلی ، فرانس اور اسپین نے جرمنی، آسٹریا اور ہالینڈ کو وائرس کے معاشی اثرات کو کم کرنے کے لیے قرضوں کی مشترکہ سہولیات کی درخواست کی ہے۔لیکن امیر ترین شمالی ممالک کے رہنماؤں نے جرمنی اور نیدرلینڈ کے ان خدشات کی مخالفت کی ہے کہ ان کے ٹیکس دہندگان اس بل کی حمایت نہیں کریں گے۔یورپ کی فرنٹ لائن ہیلتھ ریسپانس کے مطابق کچھ ممالک نے انفیکشن اور اموات کی تعداد میں کمی کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے بدترین گزر جانے کی امید جاگ اٹھی ہے۔ناروے نے کہا کہ وبا قابو میں ہے اور آسٹریا نے اپنا لاک ڈاؤن کم کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.