ملک میں 1000سی سی سے کم پاورکی موٹرکاروں کی پیداواراورفروخت میں جاری مالی سال کے دوران 8.56 فیصد کی کمی
منگل 7 اپریل 2020 21:58
(جاری ہے)
انڈسٹری کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 سے لیکرفروری 2020 تک کی مدت میں 1000سی سی سے کم پاورکی موٹرکاروں36009یونٹس کاروں کی پیداواراور32847یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی ہے،یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8.56فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی مدت میں ملک میں ایک ہزارسی سی کے 41070یونٹس کاروں کی پیداواراور33845یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔
اس عرصہ میں سوزوکی مہران کے 1702یونٹس کاروں اورسوزوکی بولان کے 4073 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح اس مدت میں سوزوکی آلٹوکی 31952یونٹس کاروں کی پیداواراور32847یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.