اسپیکر اسد قیصرکا چین ، سعودی عرب ،ترکی ،برطانیہ، اٹلی، امریکہ ،ایران اور سپین کے سپیکرزکو خط
کورونا وائرس کی وجہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بدھ 8 اپریل 2020 01:52
(جاری ہے)
سپیکر نے کہا کہ چینی حکومت نے مشکل وقت میں جس طرح پاکستانی طلباء کا خیال رکھا ہم ان کے شکر گذار ہیں۔ موجودہ صورت حال میں پاکستانیوں کی صحت کے لئے چین کی طرف سے فراخدلانہ مدد پر شکر گذار ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کے نام اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی سطح پر تعاون کی اشد ضرورت ہے اس ضمن میں ریاستوں پر پابندیوں میں نرمی اور قرضوں کی ادائیگیوں میں ریلیف اہم تعاون ثابت ہو سکتا ہے۔برطانوی دارالعوام کے سپیکر کے نام پیغام میں انہوں نے کہا کہ امید ہے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن جلد صحت یاب ہونگے۔ ترک سپیکر کے نام اپنے خط میں انہوں نے کہا پاکستان سماجی فاصلوں کے ذریعے وبا کے پھیلائو کو روکنے اور معیشت کے پہیئے کو رواں دواں رکھنے میں توازن پیدا کرنے میں کوشاں ہے۔ ایرانی سپیکر کے نام خط میں ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور کہا کہ کہ وزیر اعظم عمران خان نے ترقی پذیر ممالک کے قرضوں میں ریلیف دینے کے حوالے سے بات کی ہے کیونکہ مشکل کی اس گھڑی میں اس ریلیف سے ترقی پذیر ممالک کے لئے مالی گنجائش پیدا ہوگی اور وہ اپنے لوگوں کی جانیں بچانے اور ریلیف کی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔اسی طرح سپیکر نے سعودی عرب متحدہ عرب امارات ایران اٹلی اور اسپین کے سپیکرز کے نام اپنے خط میں ان کے شہریوں کی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اس عالمی وبا کا مل کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.