کے الیکٹرک کا میٹر ریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ
جن صارفین نے مارچ کے ایوریج بلز ادا نہیں کیے ہیں وہ اپریل کے میٹر ریڈنگ کے بلز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں،ترجمان کے الیکٹرک بل کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک کسی بھی صارف کی بجلی نہیں کاٹے گی اور کے الیکٹرک فوری طور ایوریج بل درست کرے گا،وزیرتوانائی امتیاز شیخ
بدھ 8 اپریل 2020 21:16
(جاری ہے)
کے الیکٹرک کی جانب سے صوبائی اور وفاقی حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ بڑھتے ہوئے 240 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کو فی الفور یقینی بنایا جائے تاکہ کراچی میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی میں خلل نہ آئے۔
دوسری جانب سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بل کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک کسی بھی صارف کی بجلی نہیں کاٹے گی اور کے الیکٹرک فوری طور ایوریج بل درست کرے گا۔وزیرتوانائی امتیاز شیخ نے کہاکہ بل میٹر ریڈنگ کے بنیاد پر جاری کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نے 4000 روپے تک کے بل میں چھوٹ دی ہے، مارچ اور اپریل کے بل یکمشت وصول نہیں کئے جائیں گے۔امتیاز شیخ کے مطاق وزیر اعلی کی ہدایت پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.