بجلی صارفین کو 185 ارب کا ریلیف پیکیج دینے پر غور
3 سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے بلز کی ادائیگی 3 ماہ تک موخر کرنے کی سفارش
بدھ 8 اپریل 2020 22:06
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ 300 یونٹ ؓ والے صارفین کو 22 ارب روپے تک کا ریلیف فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، کورونا ریلیف پیکیج کے تحت فیول ایڈجسٹمنٹ کو 3 ماہ کے لیے مو?خر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک صارفین کو 75 ارب روپے کا ریلیف فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ بجلی بلز واجبات کو بھی 3 ماہ کے لیے مو?خر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واجبات کی مد میں صارفین کو 60 ارب روپے کا ریلیف فراہم کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صنعتی صارفین کے ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ کمی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ صنعتی صارفین کو ٹیرف کمی کی مد میں 13 ارب روپے کا ریلیف فراہم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.