سعودی مملکت میں کورونا سے متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد 6 ہو گئی
پاکستانی قونصل خانے کے مطابق تمام پاکستانی مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ایک صحت یاب بھی ہو چکا ہے
محمد عرفان جمعرات 9 اپریل 2020 11:05
(جاری ہے)
جس سے پتا چلتا ہے کہ سعودی مملکت کورونا کے مقامی اور غیر ملکی مریضوں کے علاج میں کوئی امتیاز اور کوتاہی نہیں برت رہی۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ مملکت میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں میں امتیاز نہیں بر تا جائے گا۔سب کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔حتیٰ کہ مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین کو بھی علاج کی بہترین سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ حکومت کا یہ اقدام قابل تحسین ہے۔طائف میں مقیم کورونا کا ایک پاکستانی مریض صحت یاب ہو چکا ہے۔ سعودی مملکت میں اس وقت بھی تین سو پاکستانی عمرہ زائرین موجود ہے جو پروازوں کی بندش کے باعث پاکستان واپس نہیں جا سکے۔ ان تمام زائرین کا سعودی وزارت صحت کی جانب سے طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے کسی کو کورونا کا مرض لاحق نہیں ہوا۔پاکستانی زائرین کو مکہ اور جدہ کے بہترین ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ زائرین جلد اوربحفاظت واپس جائیں، تاہم موجودہ صورت حال میں ان کی واپسی کی کوئی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی۔ یہ تین سو زائرین وہ ہیں جوبجٹ ائیرلائنزسے گروپوں کی شکل میں پہنچے تھے۔ پوری کوشش ہے کہ خصوصی فلائٹ کے ذریعے انہیں روانہ کیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.