حدیقہ کیانی کی پسندیدہ سبزی چقندر ہے

جمعرات 9 اپریل 2020 14:22

حدیقہ کیانی کی پسندیدہ سبزی چقندر ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے چقندر کو اپنی پسندیدہ سبزی قرار دے دیا۔ انہوںنے کھانا بناتے ہوئے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایاکہ ان کی پسندیدہ سبزی چقندر ہے جوکہ انہیں بہت پسند ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مداحوں سے کورونا وائرس کے باعث گھروں میں رہنے اور حفاظتی اقدامات کرنے کی اپیل بھی کی۔

متعلقہ عنوان :