یونیورسٹی آف سرگودھا نے کورونا لاک ڈاون سمیت صورتحال کے پیش نظر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 8 مئی تک توسیع کردی

جمعرات 9 اپریل 2020 14:26

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2020ء) یونیورسٹی آف سرگودھا نے کورونا لاک ڈاون سمیت صورتحال کے پیش نظر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 8 مئی تک توسیع کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا یونیورسٹی نے اسپرنگ سمسٹر 2020 کے طلباء سے 8 مئی 2020 تک فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ یہ فیصلہ COVID-19 لاک ڈاؤن کے تناظر میں گھروں میں پھنسے ہوئے مستقل طلبہ کو معاوضہ دینے کے لئے کیا گیا۔یونیورسٹی کے طلبائ 20 اپریل 2020 کے بعد یونیورسٹی کے سرکاری ویب سائٹ سے فیس کے چالان ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :