شنیرا اکرم نے ڈاکٹروں کیلئے حفاظتی لباس تیار کر لیا

جمعہ 10 اپریل 2020 13:08

شنیرا اکرم نے ڈاکٹروں کیلئے حفاظتی لباس تیار کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) ادکارہ شنیرا اکرم نے بھی ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس تیار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے لباس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ لباس کورونا وائرس کے متاثرین کی حفاظت کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے لئے ہے کیوں کہ موجودہ صورتحال میں یہ حفاظتی لباس ان کے لیے بہت ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :