کراچی نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی ، شہریوں کا خاتون پولیس آفیسرپر حملہ
بنارس میں شہری پابندی کے باوجود نماز ادا کرنے مسجد میں پہنچ گئے ، روکنے پرپتھراؤ، خاتون ایس ایچ او زخمی ہو گئی
سلمان جاوید بھٹی جمعہ 10 اپریل 2020 15:38
(جاری ہے)
خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے گزشتہ ہفتے بھی نماز جمعہ کے اجتماع کو محدود رکھنے اور دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہے اس سے قبل گزشتہ جمعہ کے موقع پر لیاقت آباد میں واقع ایک مسجد کی بیسمنٹ میں بڑی تعداد میں نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کی کوشش کی جس پر علاقہ پولیس نے انہیں روکا تو مشتعل افراد نے پولیس اہلکاروں کو تشدد بنایا۔لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر پیش امام کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیش امام نے پابندی کے باوجود نماز جمعہ کی امامت کی تھی۔امامت سے پولیس کے روکنے پر لوگوں کو اکسایا گیا۔جنہوں نے دو پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.