گلوکار سجاد علی نے اپنا گانا ’دوست‘ ریلیز کردیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
گانے کی ویڈیو بلیک اینڈ وائٹ ہے جو سجاد علی پر ہی فلمائی گئی ، گانا ’دوست‘ سجاد علی اسٹوڈیوز کی پروڈکشن ہے، رپورٹ
ہفتہ 11 اپریل 2020 12:05
(جاری ہے)
سجاد علی کے نئے گانے کو اٴْن کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا اور پسند کیا جانے لگا، صارفین اس گانے کو ایک نیا شاہکار قرار دے رہے ہیں۔
گانے کی ویڈیو کو 16 گھنٹے کے مختصر وقت میں 45 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنا نیا گانا ’دوست‘ شیئر کرتے ہوئے سجاد علی نے گانے کا بول ’ہمیں ناکام ہوتا دیکھنے کا، بڑا ہی شوق تھا زمانے کو‘ لکھا۔90ء کی دہائی میں گلوکاری کے شعبے میں حکمرانی کرنے والے سجاد علی پاکستان میوزک انڈسٹری کو کئی کامیاب گانے دے چکے ہیں۔مسحور کن آواز کے مالک سجاد علی کا اس سے قبل ریلیز ہونے والا گانا ’بارش‘ بھی بے حد مقبول ہوا تھا۔پاپ اور کلاسیکل موسیقی پر یکساں عبور رکھنے والے سجاد علی کا پہلا البم 1979 میں ریلیز ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.