کیون پیٹرسن کی عمران خان کیلئے کورونافنڈ میں عطیہ کرنیکی اپیل
اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں: سابق انگلش کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 14 اپریل 2020 13:15
(جاری ہے)
اپنے ویڈیو پیغام کے آخر میں انگلش کرکٹر نے اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ کی ویب سائٹ بتاتے ہوئے ایک بار پھر اپیل کی اور کہا کہ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ اس مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہر ممکن مدد کریں‘‘ ۔
خیال رہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کرونا وائرس کے باعث پیدا شدہ بحران سے نمٹنے کے لیے جہاں عالمی مالیاتی اداروں سے مدد طلب کی ہے وہیں اندرون اور بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں سے بھی کرو نا ریلیف فنڈ میں فنڈز جمع کروانے کی درخواست کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.