کورونا سے متاثرہ افراد کیلئے فنڈ جمع کرنے کی منفرد ’’آل ان چیلنج‘‘ مہم
آن لائن شروع کی گئی فنڈر جمع کرنے کی مہم میں اب تک لیونارڈو ڈی کیپریو، جسٹن بیبر، ایلن ڈی جینرز اور ایلکس ردریگز سمیت درجنوں معروف شخصیات شامل ہو چکی ہیں
جمعہ 17 اپریل 2020 12:22
(جاری ہے)
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس منفرد فنڈ جمع کرنے والے منصوبے کے تحت نہ صرف ہولی وڈ اداکار، موسیقار، فنکار، ٹی وی آرٹسٹ بلکہ اسپورٹس شخصیات بھی اپنے مداحوں کو زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرنے کی ہدایات کر رہی ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مذکورہ آل ان چیلنج فنڈر جمع کرنے کی مہم کے ذریعے دراصل معروف شخصیات اپنے مداحوں کو فنڈ جمع کرانے کے بدلے مختلف خدمات کی پیش کش کر رہی ہیں۔مذکورہ مہم کے درمیان کچھ اداکاروں نے مداحوں کو پیش کش کی ہے جو سب سے زیادہ چندہ جمع کروائے گا، انہیں اداکار کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، اسی طرح کسی نے مداحوں کو ساتھ رات کا کھانا اور کسی نے دوپہر کا کھانا ساتھ کھانے کی پیش کش کی۔کچھ شخصیات نے مداحوں کو ایک ساتھ فلم کی شوٹنگ پر وقت گزارنے یا کسی تقریب میں ایک ساتھ شرکت کرنے یا پھر کسی میوزک فیسٹیول میں ایک ساتھ شریک ہونے کی پیش کش بھی کی۔اداکارہ و ٹی وی میزبان ایلن ڈی جینرز نے مداحوں کو پیش کش کی کہ وہ سب سے زیادہ فنڈ دینے والے مداح کے ساتھ ایک ٹی وی پروگرام کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہندوانتہاپسند پارٹی نے فواد خان کے بھارتی مداحوں کو غدار قرار دیدیا
-
سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی دینے والا جوڑا گرفتار
-
الی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ
-
شردھا کپور نے سری دیوی کو اپنی انسپائریشن قرار دیدیا
-
ماہرہ خان کی بالی ووڈ فلم ’’کمال اور مینا‘‘ میں جلوہ گر ہونے کی خبریں زیر گردش
-
اداکاریوسف خان کی 15 ویں برسی منائی گئی
-
برقع پوش خاتون کی سلمان خان کے والد کو دھمکی
-
نوازالدین صدیقی نے دپیکا اورشردھا کے مداحوں کو افسردہ کردیا
-
فلم‘ ’لو اینڈ وار‘‘ کا نیٹ فلکس کیساتھ 130 کروڑ کا معاہدہ
-
’’جوان‘‘ کو پیچھے چھوڑ کر’’استری 2‘‘ سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی
-
مجھے حال ہی میں ایک خاتون نے مسترد کیا ہے،میکال ذوالفقار
-
منشا پاشا کا مثالی شوہرتلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.