بھارتی عوام بیڈمنٹن پلیئر کو’’ ہاف کورونا‘‘ کہہ کر چھیڑنے لگے
بیڈمنٹن پلیئر جوالا گوٹا اور انکےوالد کا تعلق آںدھرا پردیش اور والدہ کا تعلق چین سے ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 17 اپریل 2020 16:57
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بیڈمنٹن پلیئر جوالا گوٹا کا تعلق آندھرا پردیش سے ہے اور ان کے والد آںدھرا پردیش اور والدہ کا تعلق چین سے ہے جو 1977ء میں پہلی بار بھارت آئی تھیں۔
خاتون کھلاڑی نے انتہائی غصے میں کہا کہ اس سے قبل بھی انہیں چائنا کا مال، آدھی چینی، اور چنکی کہہ کر سوشل میڈیا پر تنقید کی جاچکی ہے اور اب ایک نئے نام کا اضافہ کردیا گیا ہے جس میں ہاف کرونا شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم ان کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا پسند نہیں کرتے تو یہ ہماری ثقافت اور کھانے کی عادات پر سوال کرنے والے کون ہوتے ہیں؟۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.