بابر اعظم زخمی ہوئے تو میں بہت خوش تھا: ڈوم بیس
پاکستان بلے باز کھڑے رہتے تو شاید مجھے 150 رنز پڑجاتے: برطانوی آف سپنر
ذیشان مہتاب منگل 21 اپریل 2020 14:21
(جاری ہے)
بیس نے کہا کہ اس نے میرے ٹیسٹ میچ سے پہلے مجھ سے بات کی اور کہا کہ وہ میرے پیچھےجانے کی کوشش کررہے ہیں، جب بابر انجرڈ ہوئے اس وقت مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسے پچھلے سال ٹاؤنٹن میں دیکھنے کے بعد سب اس سے خوفزدہ تھے لہٰذا مجھے شاید 150 رنز پڑ جاتے۔
سابق انگلینڈ آف سپنر گریم سووان نے کہا کہ پاکستان کے بلے باز بھی بابر کے پیچھے پیچھے چلے گئے اور اس عمل میں اپنی وکٹیں گنوا دیں۔ واضح رہے کہ پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا تھا، میچ میں 8 وکٹیں حاصل کرنے پر فاسٹ بولر محمد عباس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.