امریکا، مکئی و سویا بین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمی

جمعرات 23 اپریل 2020 15:44

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2020ء) امریکا میں مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ جبکہ گندم میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل جولائی کے لیے مکئی کے سودے 6.25 سینٹ بڑھ کر 3.23 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

(جاری ہے)

سویابین کے جولائی کے لیے سودے 0.75 سینٹ بڑھ کر 8.41 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے جولائی کے لیے سودے 3 سینٹ کمی کے ساتھ 5.43 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :