
متحدہ عرب امارات میں کورونا کے مزید 546 کیسز اور 11 اموات رپورٹ
کل کیسز کی تعداد 15 ہزار 738 ہوگئی، اب تک 157 افراد جاں بحق ہوئے، 2 ہفتوں کے دوران صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی دگنی ہوگئی
محمد علی
بدھ 6 مئی 2020
23:48

(جاری ہے)
امارات میں مزید ہزاروں افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ دوسری جانب کچھ روز قبل متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان، دْبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم، ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے امارات میں مقیم تمام مقامی اور غیر ملکی افراد کو خوش خبری دی کہ اماراتی طبی مرکز میں کورونا وائرس کے کامیاب علاج کا تجربہ کامیاب ہو گیا ہے۔
ابو ظہبی کے سٹَیم سیل سنٹر میں ڈاکٹروں اور ریسرچرز کی ایک ٹیم نے سٹیم سیل کے ذریعے کورونا کا مرض ختم کرنے کا طریقہ دریافت کیا ہے۔ اس طریقہ میں کورونا کے مریض کے ختم سے سٹیل سیلز نکالے جاتے ہیں اور پھر انہیں ایکٹیویٹ کر کے دوبارہ مریض میں منتقل کر دیئے جاتے ہیں، جس سے مریض جلد شفایاب ہو جاتا ہے۔ اس منفرد علاج کا تجربہ 73 مریضوں پر کیا گیا ہے سب کے سب شفایاب ہوگئے. مریض کے خون سے نکالے گئے سٹیم خلیے ناک کے ذریعے پھیپھڑوں میں پہنچائے گئے.اس طریقہ علاج کی بدولت پھیپھڑے میں نئے خلیے پیدا ہوتے ہیں اور نئے کورونا کے وائرس کو لگنے سے روک دیتے ہیں. علاوہ ازیں مزید صحت مند خلیوں کو نقصان پہنچانے سے بھی بچاتے ہیں۔امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید نے امارات کے عوام اور تارکین وطن کی جانب سے ابوظبی سٹیم سیل کے ڈاکٹرز، ریسرچرز اور دیگر عملے کا کورونا کے علاج میں اہم پیش رفت کرنے پر ان کا شکریہ اداکیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طریقہ علاج سے دْنیا بھرمیں پھیلی کورونا وبا کے خاتمے میں بے پناہ مدد مِلے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
-
آسٹریلیا کا سوشل میڈیا پر کم عمر افراد کے لیے نیا قانون نافذ ،16 سال سے کم عمر پر پابندی
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
-
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے،اسحق ڈار
-
میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کا اعلان، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط
-
گوگل کا برطانیہ میں 6.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
نیتن یاہو نے دوحہ پر حملے سے 50 منٹ پہلے ٹرمپ کو آگاہ کردیا تھا، امریکی میڈیا کا انکشاف
-
میچ ہوسکتا ہے تو یاتری پاکستان کیوں نہیں جاسکتے وزیراعلی بھارتی پنجاب
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.