قوم کے لئے جان کا نظرانہ پیش کرنے والے ہیرو اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں
6 برس قبل 6 جنوری 2014کو نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے اسکول میں موجود 400 سے زائد طالب علموں کی جانیں بچالی تھیں جس پر قومی ہیرو کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا
خُرم انیق جمعرات 7 مئی 2020 13:27
(جاری ہے)
لیکن اب ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہیرون اعتزار احسن کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔خیال رہے کہ اس سے قبل فلم ساز شرمین عبید چنائے نے 15سالہ شہید اعتزاز حسن کی چھٹی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک مختصر دورانیئے کی انیمیٹڈ فلم جاری کی تھی ، اس کے علاوہ اعتزازحسن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہدایت کار شہزاد رفیق نی2016ء میں ان کی زندگی پر ایک فلم بنائی جسے سینما گھروںکے علاوہ سکول،کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی دکھایا گیا تھا ۔
پورا پاکستان اعتزاز حسن کو اپنا ہیرو مانتی ہے اور آج اس ہیرو کی والدہ بھی ا س دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں جس کے بعد ان کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے آبائی علاقے ابراہیم زئی میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ 6 برس قبل 6 جنوری 2014کو نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے اسکول میں موجود 400 سے زائد طالب علموں کی جانیں بچالی تھیں ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.