راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی ،5افرادگرفتار ،قبضہ سے منشیات، اسلحہ برآمد، مقدمات درج

بدھ 13 مئی 2020 20:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی05ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی120گرام چرس،20 لیٹرشراب ،01رائفل 12بور، 01عدد آہنی خنجر برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ارسلان بٹ سی20لیٹر شراب، تھانہ چونترہ پولیس نے محمد بابر سی120گرام چرس، نور الامین سی01رائفل 12بور ، تھانہ کلرسیداں پولیس نے حسن اختر سی01عددا ٓہنی خنجر برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔