قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں 9 ٹیسٹ، 6 ایک روزہ، 20ٹی ٹونٹی میچز ، ایشیاکپ و آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 میں شرکت کریگی
بدھ 13 مئی 2020 21:46
(جاری ہے)
ترجمان پی سی بی کے مطابق آئندہ سیزن میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز جولائی، انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز جولائی تا ستمبر،جنوبی افریقہ کیخلاف3ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز اکتوبر، زمباوین کیخلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل ہوم سیریزنومبر، نیوزی لینڈ ے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز دسمبراور جنوبی افریقہ کیخلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی پر مشتمل ہوم سیریز جنوری 2021، زمباوے کیخلاف 2ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریزاپریل 2021ء میںکھیلے گی‘ ان دو طرفہ سیریز کے علاوہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 میں بھی شرکت کریگی۔
نمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.