اداکارہ مائرہ خان کی فلم ’’ سپر سٹار ‘‘ عید الفطر پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کی جائیگی
ایک سال قبل بڑی سکرین پر پیش کی جا چکی ہے / لوگوں کو عید الفطرپر تفریح کے مواقع میسر آئیں گے‘ مائرہ خان
بدھ 20 مئی 2020 12:13
(جاری ہے)
اداکارہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’ سپر سٹار ‘‘بڑی سکرین پر عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی اوراب اسے ٹی وی پر بھی پیش کیا جارہا ہے جس سے لوگوں کو عید الفطر پرگھروں میں تفریح کے مواقع میسر آئیں گے۔یہ فلم رومینٹک اور سماجی مسائل کے موضوع پر مبنی ہے اور یقینا دیکھنے والوں کوا س میں میرا کردار ضرور پسند آئے گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.