ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثہ پر افسوس کا اظہار

جمعہ 22 مئی 2020 16:20

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پی آئی اے کی ایئر بس 320 کے کراچی ایئر پورٹ کے نزدیک اندوہناک فضائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ مشکل کی اس گھڑی میں ریسکیو آپریشن میں مکمل طور پر پی آئی اے کے ساتھ کھڑی ہے۔