ملکی برآمدی انڈسٹری کو تحفظ فراہم کرنے اور برآمدی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے پر مشیر برائے کامرس کیلئے اظہارتشکرن
جمعرات 28 مئی 2020 20:12
(جاری ہے)
صدر چیمبر نے کہا کہ مال برداری کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کی وجہ سے برآمدکنندگان کوپہلے سے طے شدہ برآمدی آرڈرز کی ترسیل میں شدید معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
صدر چیمبر نے کہا کہ موجودہ وبائی مرض اور حکومت کی جانب سے کوروناوائرس سے بچائو کیلئے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد اور موجودہ غیر یقینی صورتحال کے پیش پہلے ہی اضافی اخراجات کا سامنا ہے۔مال برداری کے نرخوں میں اضافہ کی وجہ سے ان کیلئے مزید معاشی مشکلات کھڑی ہو چکی ہیں۔ انہوں نے حکومت پر یہ بات زور دیکر کہی کہ موجودہ صورتحال میں حکومت ملکی برآمدی انڈسٹری کے وسیع تر مفاد اور تحفظ فراہم کرنے کا واحد حل پاکستان کی تمام برآمدی انڈسٹریز کو تمام عالمی سیکٹر پر فریٹ سبسڈی فراہم کرنے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ 2003ء میں جاری فریٹ سبسڈی سکیم کی طرز پر برآمدی انڈسٹری کو سبسڈی فراہم کرے۔صدر سیالکوٹ چیمبر نے کہا کہ ملکی برآمدی انڈسٹری اس مشکل حالات سے نپٹنے اور برآمدی انڈسٹری کوبچانے کیلئے حکومت کی جانب سے دیکھ رہی ہے کہ وہ آگے بڑھ کر ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم ملکی معیشت کو استحکام فراہم کرنے والے اس اہم سیکٹر کو درپیش مالی نقصانات سے بچا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.