ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں تفتیشی افسران کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 29 مئی 2020 16:45

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں تفتیشی افسران کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں تفتیشی افسران کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام،تفصیلات کے مطابق صدر بار ایسوسی ایشن جہلم رانا محمد اورنگزیب نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں ضلع ہذا کے تفتیشی افسران کو جدید تفتیش سسٹم2018ء کے موضوع پر خصرصی لیکچر دیا تا کہ تفتیش کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :