عمران صاحب آپ کے فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کی عوام نے 307 ارب کی مہنگی چینی خریدی،مریم اورنگزیب
عمران صاحب کرپٹ مافیا تو آپ ہوئے جو اپنے فائدے کیلئے کرپٹ مافیا کو سپورٹ کر رہے تھے ،رپورٹ پبلک کر کے اپنی چوری چھپانے کوشش نہ کریں، استعفیٰ دیں اور خود کو قانون کے حوالے کریں،رد عمل
ہفتہ 30 مئی 2020 00:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ کے فیصلوں کی وجہ سے تو پاکستان کی عوام نے 307 ارب کی مہنگی چینی خریدی ۔
انہوں نے کہا کہ عمران صاحب کرپٹ مافیا تو آپ ہوئے جو اپنے فائدے کے لئے کرپٹ مافیا کو سپورٹ کر رہے تھے ،رپورٹ پبلک کر کے اپنی چوری چھپانے کوشش نہ کریں، استعفیٰ دیں اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ یہ فیصلے نہ کرتے تو زمان پارک کا گھر کیسے تعمیر ہوتا ۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ یہ فیصلے نہ کرتے تو منتخب حکومت کے خلاف دھرنے کی سازش کے سوداگر کو سود سمیت سرمایہ کاری کی رقم کیسے واپس ہوتی ،عمران صاحب یہ فیصلے نہ کرتے تو بنی گالہ محل کا خرچ کیسے چلتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.