کورونا کے خلاف جنگ، برطانوی ہائی کمیشن کا پاکستان کے لئے 4.39 ملین پاؤنڈ کی امداد کا اعلان
پاکستان نے کورونا وائرس کے مقابلے میں بین الاقوامی لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا، ملکی معیشت کو بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ سب کی صحت ضرورت مندوں کی حفاظت کا بھی خیال رکھا گیا ہے، پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر کا اردو میں پیغام
خُرم انیق ہفتہ 30 مئی 2020 10:56
(جاری ہے)
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 78 افراد کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جبکہ مزید 2429 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔
اس اضافے کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1395 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 66 ہزار 457 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹون میں کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات سامنے آئی ہیں جس کے بعد حالات کشدیدگی کی جانب جانے کا خطرہ ہے۔ حکومتی اقدامات کی بات کی جائے تو حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلتے ہی ملک بھر میں لاک ڈاؤن کر دیا تھا جس کے بعد یہ لاک ڈاؤن 2 مہینوں تک جاری رہا تھا۔ لیکن عید سے قبل حکومت نے اس لاک ڈاؤن کو ختم کر دیا تھا جس کے بعد عوام کو تلقین کی گئی تھی کہ وہ تمام ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے باہر نکلیں یا کوئی بھی کام کریں۔ حکومت کی جانب سے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ لوگوں کو ہر قسم کی احتیاطی تدابیر اپننانے کا پابند کیا جائے۔ اسی دوران پاکستانی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے برطانوی ہائی کمیشن کا پاکستان کے لئے 4.39 ملین پاؤنڈ کی امداد کا اعلان کر دیا ہے جو پاکستان کے لئے خوش آئند عمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.