گندم خریداری مہم کے سو فیصد اہداف کو حاصل کرنے کیلئے ذاتی جیب سے بھی گندم خرید کر لانا پڑی تو لانا ہو گی،کمشنر سرگودھا
محکمہ خوراک اور ریونیو کاعملہ ذخیرہ اندوزوں کا کھوج لگائے اور بڑے آپریشن کئے جائیں، سو فیصد ہدف حاصل کرنے تک کسی کو چین سے نہیں بیٹھنے دیا جائیگا،اجلاس سے خطاب
ہفتہ 30 مئی 2020 16:39
(جاری ہے)
انہوں نے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز محکمہ خوراک زراعت کے افسران او راے ڈی سی آر کے اجلاس میں گھر گھر جا کر تلاشی لے کر کاشتکارکے پاس ضرورت سے زیادہ موجودگندم اٹھا کر خریداری مراکزلانے کی ہدایت کی ۔
انہوں نے کہاکہ محکمہ ریونیو او رخوراک کے عرصہ دراز سے تعینات عملہ کو پتہ ہے کہ کہاں گندم موجود ہے ۔ ناکامی کی صورت میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی ۔ انہوں نے چاروں اضلاع میں اگلے دس دنوں میں روزانہ چار فیصد خریداری ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام ذرائع کو استعمال میں لانے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے چاروں اضلاع میں تقسیم شدہ باردانہ کی سو فیصد واپس کیلئے بھی تمام وسائل استعمال میں لانے کی ضرورت پر زور دیا ۔انہوں نے ڈویژن بھر کے بڑے کاشتکاروں کی گندم کی کاشت کاریکارڈ مرتب کرنے کی بھی ہدایت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.