نیلم منیر کی والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصاویر کی دھوم

اتوار 31 مئی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اداکارہ نیلم منیر کی والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصاویر نے دھوم مچادی۔ تصاویر شیئر کرتے ہی مداحوں نے داد دینا شروع کر دی اور بہت سے شائقین نیم منیر کی والدہ کے فین ہو گئے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ نیلم کی والدہ ان کی والدہ نہیں بلکہ بڑی بہن لگتی ہیں۔ نیلم نے والدہ کو اپنا کل اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے بغیر کچھ نہیں ہیں۔