چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ خان محمود کی ملاقات

پیر 1 جون 2020 21:38

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ماہر تعلیم پروفیسر ..
اسلام آباد ۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ خان محمود نے ان کے آفس میں ملاقات کی اور اپنی تصنیف پیش کی۔

(جاری ہے)

ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور عصر حاضر میں اسلامی نظریاتی کونسل کی اہمیت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ خان نے ڈاکٹر قبلہ ایاز کو اپنی کتاب ’’رائٹ آف رئلیجئس فریڈم، کیس سٹڈی آف پاکستان‘‘ کا تحفہ بھی پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :